Urdu

Urdu


1. ایسے حروف جو دو جملوں کے درمیان آکر مہلے جملت کا شک رفع کریں انہیں گرائمر کی رو سے کیا کہا جاتا ہے؟

  • حروف استدراکcorrect
  • حروف استفہام
  • حروف ایجابwrong
  • حروف جامع

2. کلام میں جو حروف تاکید پیدا کرنے کے لیے استعمال ہوں، انہیں کیا کہتے ہیں؟

  • حروف تاکیدcorrect
  • حروف ضروریہ
  • کوئی نہیں
  • حروف لازم

Question was not answered

3. ایسے حروف کو کیا کہا جائے گا جو کسی بات کا مثبت جواب دیتے ہوئے استعمال کیے جاتے ہیں؟

  • حروف رضا مندی
  • حروف مثبت
  • حروف ایجابcorrect
  • حروف استعجاب

Question was not answered

4. استعارہ کے استعمال میں جو لفظ ادھار لیا جاتا ہے اسے کیا کہتے ہیں؟

  • مستعارلہ
  • مستعار منہ
  • استعارلہ
  • مستعارcorrect

Question was not answered

5. کلام میں استعمال ہونے والے ایسے الفاظ کو کیا کہا جاتا ہے جو تحسین کے لیے لائے جاتے ہیں؟

  • کلمہ تحسین
  • حروف استقامت
  • حروف تحسینcorrect
  • حروف استفہام

Question was not answered

6. استعارہ کے استعمال میں وہ شخص یا چیز ، جس کے لیے کوئی لفظ مستعار لیا جائیاسے کیا کہتے ہیں؟

  • مستعار منہ
  • استعار منہ
  • استعارلہ
  • مستعارلہcorrect

Question was not answered

7. مستعارلہ اور مستعار منہ کو مجموعی طور پر کیا کہا جاتا ہے؟

  • اراکین استعارہ
  • طرفین استعارہcorrect
  • وجہ استعارہ
  • ارکان استعارہ

Question was not answered

8. ایسے حروف جن سے روشنی کا اظہار ہو انہیں کیا کہا جاتا ہے؟

  • حروف خوشی
  • حروف واضح
  • حروف استعجاب
  • حروف انبساطcorrect

Question was not answered

9. ارکان استعارہ کتنے ہوتے ہیں؟

  • دو
  • چارcorrect
  • تین
  • چھ

Question was not answered

10. استعارہ میں جس سے لفظ استعار لیا جاتا ہیاسے کیا کہا جاتاہے؟

  • مستعار
  • مستعار منہcorrect
  • استعار منہ
  • مستعارلہ

Question was not answered

11. ایسا کلمہ جس میں نہ تو کسی کے کام ہونے یا کرنے کا ذکر پایا جائے اور نہ یہ کسی چیز کا نام ہو بلکہ اپنے تےءں اس کے اپنے معنی بھی نہیں ہوتے لیکن جب یہ کسی فعل یا اسم کے ساتھ مل جائے تو اس کے معنی واضح ہو جاتے ہیں، اسے گرائمر کی رو سے کیا کہا جاتا ہے؟

  • حرف ناقص
  • مصدر
  • حرفcorrect
  • فعل

Question was not answered

12. ایسے حروف جنہیں سوال پوچھنے کے لیے استعمال کیا جائے انہیں کیا کہا جاتا ہے؟

  • حروف سوالیہ
  • حروف استدراک
  • حروف جامع
  • حروف استفہامcorrect

Question was not answered

13. دو جملوں میں ربط کے استعمال ہونے والے حروف کو کیا کہتے ہیں؟

  • حروف ضروری
  • حروف روابط
  • حروف ربط
  • حروف بیانcorrect

Question was not answered

14. ایسے حروف جو دو اسموں یا ایک اسم یا ایک اسم اور ایک ضمیر کے درمیان تعلق ظاہر کریں انہیں کیا کہتے ہیں؟

  • حروف وضاحت
  • حروف اضافتcorrect
  • حروف ایجاد
  • حروف ایماء

Question was not answered

15. ایسے حروف جن کے ذریعے کسی چیز کوگھٹا یا بڑھا کر بیان کیا جائے انہیں کیا کہا جاتا ہے؟

  • حروف شرط
  • حروف اضرابcorrect
  • حروف انفعال
  • حروف منفی

Question was not answered

16. جن حروف سے دکھ ، تاسف یا افسوس کا اظہار ہو انہیں کیا کہتے ہیں؟

  • حروف جذبات
  • حروف دکھ
  • حروف انفعال
  • حروف تاسفcorrect

Question was not answered

17. جب کسی لفظ کو حقیقی معنوں کی بجائے مجازی معنوں میں اس طرح استعمال کیا جائیکہ حقیقی اور مجازی معنوں میں تشبیہ کا تعلق موجود ہو تو اسے گرائمر کی رو سے کیا کہا جائے گا؟

  • مستعارہ
  • تشبیہ مرکب
  • اشعارہcorrect
  • تشبیہ نام

Question was not answered

18. ایسے حروف کو کیا کہا جاتا ہے جو کلمات میان کسی چیز کی تخصیص کرتے ہیں؟

  • حروف تخصیص تام
  • حروف تخصیص
  • حروف تحسین
  • حروف تخصیصcorrect

Question was not answered

19. تشبیہ دیتے وقت جس مقصد کے لیے تشبیہ دی جائے اسے کیا کہتے ہیں؟

  • غرض تشبیہcorrect
  • غرض مشبہ بہ
  • وجہ تشبیہ
  • غرض مشبہ

Question was not answered

20. استعارہ میں ایسی خصوصیت یا صفت جس کی وجہ سے کوئی لفظ ادھار لیا جائے اسے کیا کہتے ہیں؟

  • تشبیہ
  • استعارہ
  • وجہ جامعcorrect
  • مجاز مرسل

Question was not answered




Report Page