*/

*/

From

طارق رمضان > ‎Kayi Family

کورلس عثمان کے فین کیلئے بری خبر...😭. . . صبر... صبر . خبر ارطعرل کے آنے یا نہ آنے کے بارے میں نہیں بلکہ افشیل ذرائع نے بتایا کہ اس بدھ کو نیا قسط جاری نہیں کیا جائے گا.. تفصیلات میں یہ بھی ذکر ہوا کہ اب تک چھ اقساط کو بے پناہ مقبولیت حاصل ہوئی ہے اور دنیا بھر میں نئے سیزن کو پسند کیا جا رہے ہیں. قسط نہ جاری ہونے کے بارے میں ATV نے بتایا کہ اگلے ہفتے ترکی میں چھٹیوں کیوجہ سے نیا قسط جاری نہیں ہوگا اور ناظرین کو نئے قسط کیلئے مزید ایک ہفتے تک انتظار کرنا پڑے گا.

اسی دوران پرانے اقساط یہ ایڈیٹ شدہ ویڈیوز ہر گزارہ کرے. .

Play Video

Report Page