*/

*/

Source
علماءاحناف،دیوبند۔الہند
نانوتوی کا لشکر صدق و وفا کا پیکر علماء دیوبند، علماء دیوبند حق گوئی کےجرم میں یورش ہو یا امن میں،سہتے رہے ستم علماء دیوبند ظالم کا ظلم روکا،کفار کو نچایا،انگریز بیڑے سے خطہ ہے یہ چھڑایا۔ وہ شاملی کا میدان،ضامن ہے خون میں غرقاں،کیا موت کو پسند علماء دیوبند

ـــــــــــــــــــــ

نانوتوی کا لشکر صدق و وفا کا پیکر علماء دیوبند، علماء دیوبند ۔

* خون سے قصیدے لکھ گئے،اصحاب مصطفیٰ کے،صدیق،عمر،غنی کے،حیدر شیر خدا کے۔

جھنگوی فاروقی اظہار، شیعب و حبیب و مختار، چھلنی کرے بدن علماء دیوبند۔

ــــــــــــــــــــ

نانوتوی کا لشکر صدق و وفا کا پیکر علماء دیوبند، علماء دیوبند ۔ * اس مادی دور میں وہ اسلاف کا نشان تھا،ہمت میں حوصلے میں رفعت کا آسمان تھا۔ اصحاب کا تھا خادم،وہ پیارا طارق اعظم،فرقت کا دے گیاغم علماء دیوبند۔

ــــــــــــــــــــ

نانوتوی کا لشکر صدق و وفا کا پیکر علماء دیوبند ، علماء دیوبند ۔ * درخواستی بخاری اور حضرت لاہوری،قاضی احسان اختراور حضرت بنوری۔ مرزائی کے لئے تھے،ہر جائی کے لئے تھے،وہ موت کا زخم علماء دیوبند۔

ــــــــــــــــــــــ

نانوتوی کا لشکر صدق و وفا کا پیکر علماء دیوبند ، علماء دیوبند ۔ * میوات کا علاقہ تاریکیوں کا ڈیرا،الیاس نے لہرایا تبلیغ کا یہ پھیرا۔ اُنکی تڑپ کو دیکھو،فکرو کرب کو دیکھو،سارے جہان کا غم علماء دیوبند۔

ــــــــــــــــــــــ

نانوتوی کا لشکر صدق و وفا کا پیکر علماء دیوبند، علماء دیوبند ۔ * پانی پت کے وہ جزیرے اور مالٹا کی راتیں،شیروں کے حوصلے کی صبر و وفا کی باتیں۔ محمود مدنی پیارے، پستے رہے وہ سارے، لیکن ہوئے نہ خم علماء دیوبند

نانوتوی کا لشکر صدق و وفا کا پیکر علماء دیوبند، علماء دیوبند ۔

Oct 14, 2016 · Public · in Timeline PhotosView Full Size

Report Page