*/

*/

Source
اللہ والوں سے منقول ہر بات پتھر پر لکیر نہیں ہوتی حضرت یوں تو شرک کا دروازہ دراز ہوتا جائے گا کوئی کسی کو وسیلہ بنائے گا کوئی کسی کو

جب اللہ نے فرما دیا "مجھ سے مانگو" تو پھر ہم اللہ والوں کے عمل کو ترجیح کیوں دیتے ؟

8 · 4 hours ago

ایک عقید توحید ہی تو ہمارے پاس رہ گیا ہے باقی بچا کیا ہے؟ اسے کیوں گدلا کرنے کی کوشش کرتے ہیں مفتی صاحب! مانتاہوں کہ مختلف فیہا مسئلہ ہے، آپ کے پاس بھی دلائل ہونگے لیکن کیا یہ فرض ہے، واجب ہے، سنت ہے؟ نہیں تو اپنے عقیدے کو صاف وشفاف رکھنے کے لیے احتیاط میں کیا حرج ہے؟

Edited · 13 · 4 hours ago

وسیلے سے مانگنے کا مطلب پہلے سمجھ لیں پھر تنقید کریں۔۔وسیلہ کا مطلب اللّہ رب العزت کو اسکے انتہاٸ نیک بندوں کا واسطہ دے کر اللّہ سے مانگنا اور نیک بھی کون ؟شہدإ بدر۔۔۔ جنکی مدد اللّہ رب العزت نے فرشتوں کے زریعے سے فرماٸ۔۔۔ جزاك اللهُ‎ مفتی صاحب

1 · 22 minutes ago

Hazrat in sab jahiloooon ka jwab na dena hi bhtr haaa

2 hours ago

اللہ تعالی بدری صحابہؓ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطہ فرمایں۔

1 · 2 hours ago

Meray sahabaah meri sir k taaaj haan ALLAH In k bahtareen amaal k sadkay meri bakshish ferma dye ameeen

1 · 4 hours ago

اللہ سے اللہ کے ناموں کے وسیلے سے مانگیں اور دعا ہے کہ

اللہ تعالی جہالت اور فیس بکی ملاؤں کی جہالت سے بچاۓ

7 · 4 hours ago

Boht zyada aqalmand hy muslman kise kise comment kr diye jise shuda ka wasila dy kr maang lia tu dine islam sy kharij ho jain gy koi gunnah nhi ho jay ga maang tu Allah sy hee rhy hain na bs apnaa apnaa tariqa hy

2 · 4 hours ago

وسیلہ اس پر جایز نہے اپ بتای کس صحابی تابعی تبع تابعی نے اس طرح وسیلہ کیا اور وسیلہ اعمال صالحہ یا اسمای حسنی پر جایز ہے

19 minutes ago

 View more comments…

Report Page