*/

*/

From

کیا آپ ترکی کی اس شخصیت کو جانتے ہیں؟
کیا آپکو اس قلم ✏ کی اہمیت کا اندازہ ہے؟ کیا آپکو معلوم ہے اس شخص کے بنائے گئے ڈرامے کو دیکھ کر لوگ مسلمان ہورہے ہیں؟

کیا آپکو معلوم ہے اس شخص نے صرف ایک ڈرامہ سیریز بنا کے مغربی میڈیا کو ناکوں چنے چبوا دئے ہیں اور مسلمان نوجوانوں میں اپنے اسلاف کی اقدار و تعلیمات کو اجاگر کیا ہے❤️


سلام محمد بوزداغ ❤️

‏مغرب اور امریکہ نے پچھلے 60 ،70 سال لگا کر مسلمانوں کو فحش فلموں اور خرافات ڈراموں اور سیریز میں جکڑ لیا تھا مگر ترکی نے ایک ارطغرل ڈرامہ بنا کر مسلمانوں کو اپنی تاریخ کا دلدادہ بنا دیا ارطغرل ڈرامہ 60 ملکوں میں ترجمہ کے ساتھ نشر ھو رہا ھے ارطغرل ڈرامہ اس وقت دنیا میں سب سے ‏زیادہ دیکھنے والہ ڈرامہ ھے ترکی میں اس ڈرامے نے نوجوانوں کو اپنا کھویا ہوا مقام (خلافت عثمانیہ ) حاصل کرنے کے لئے پرجوش کر دیا ھے

امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اس ڈرامے کو خاموش ایٹم بم کہاکہ اردگان نے یہ ڈرامہ بنا کر مسلم امہ کو عالم کفر کے خلاف یکجا کرنے کی کوششیں شروع کردی ھے۔

Report Page